نمازکی سنتیں

نماز میںستر ہ(17 )سنتیںہیں

(1) تکبیر تحریمہ کے وقت دونوںہاتھ کانوں کی لو تک اٹھانا۔ (2)دونوںہاتھ ناف کے نیچے اسطرح باند ھنا کہ سیدھاہا تھ دائیںہاتھ کے او پر رہے (3)پہلی رکعت میںثناء پڑھنا (4)تعو ذ پڑھنا (5)تسمیہ (بسم اللہ شریف )ہر رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے (6) سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہنا (7)ثناء ، تعوذ، تسمیہ،آمین کا آہستہ پڑھنا (8)تکبیرات انتقالات یعنی ایک رکن سے دوسرے رکن میںجا نے کیلے اللہ اکبر کہنا(9) تسبیح رکوع یعنی رکوع میںسبحان ربی العظیم تین یاپانچ یاسات مر تبہ پڑھنا (10)رکوع میںدونوںگھٹنوںکو انگلیاںپھیلاکر پکڑنا (11)تسمیع( سمع اللہ لمن حمدہ ) اور تحمید (ربنا لک الحمد)کہنا (امام کو صرف تسمیع، مقتدی کو صر ف تحمید اور منفرد کو دونوںکہناچاہئے) ۔(12) تسبیح سجود یعنی سجدہ میں سبحان ربی الاعلی تین یا پانچ یا سا ت مرتبہ کہنا (13)جلسہ (دو سجدو ں کے در میان بیٹھنا)اور قعو د (بیٹھنے )میںبایاںپاؤںبچھاکے اس پر بیٹھنا اور دایا ںپاؤں کھڑاکر نا (14)قعد ہ اخیرہ میںتشھد کے بعد درودِشریف پڑھنا (15)درودِشریف کے بعد دعاء ما ثورہ یعنی وہ دعاجوقرآ ن یاحدیث میںآئی ہو پڑ ھنا (16)السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہنا (17)سلام کے وقت د ئیں با ئیں طرف منہ پھیرنا ۔