نماز کے واجب ہونے کی شرطیں

نماز کے واجب ہونے کی شرطیں:

(1)مسلمان ہو نا(2)بالغ ہو نا (نابالغ پر نماز واجب نہیںالبتہ نماز پڑھنے کی عادت ڈالنا چاہے کیونکہ حدیث میںآیاہے کہ سات سال کی عمر میں نمازکی تاکیدکرنے کا اور دس سال کی عمر میںنماز نہ پڑھنے پر مار نے کا حکم ہے۔ (3) عاقل ہو نا (دیوانہ پر نماز واجب نہیں)(4)وقت کا پا یا جانا (5) عورتوںکا حیض ونفاس سے پاک ہو ناشرط ہے ۔