زکوٰۃ کسے ادا نہ کی جائ
زکوٰۃ کسے ادا نہ کی جائے :
(1)اپنے اصول یعنی باپ، دادا ، دادی، پر دادا، پر دادی، اخیر تک اور ماں، نانا ، نانی اخیر تک 
(2)اپنے فروع یعنی بیٹا، پوتا، پوتی اخیر تک بیٹی ، نواسا، نواسی اخیرتک 
(3)شوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو
(4)مالدا رجو صاحب نصا ب ہو
(5)بنی ہاشم (سادات )یعنی اٰل علی، اٰ ل عباس ،اٰل جعفر، اٰل عقیل ،اٰل حارث بن عبدا لمطلب
(6)کافر ۔